منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگا: نواز شریف

datetime 24  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے مڈل ایسٹ سے آئے اوورسیز پاکستانیوں کے بیس رکنی وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگا۔ ایک بڑی سیاسی جماعت کے دفتر سے سزا یافتہ مجرم اور اسلحہ برآمد ہونا افسوسناک ہے۔ کراچی جا کر کامیاب آپریشن کرنے والوں کو شاباش دیں گے۔ وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سفارتخانے کی سطح پر حل کرانے اور اسمبلیوں میں نمائندگی دلانے کی بھی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو ہر قسم کی دہشت گردی سے نجات دلائیں گے۔ یوم پاکستان پریڈ امن کے لئے کی گئی کوششوں کی کامیابی کا ثبوت ہے۔ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کے نیٹ ورک اور پناہ گاہیں تباہ کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…