جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

لال مسجد کے پیش امام نے 12 سال بعد ضمانتی خط جمع کرادیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

لال مسجد کے پیش امام نے 12 سال بعد ضمانتی خط جمع کرادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لال مسجد کے پیش امام عبدالعزیز نے اسلام آباد پولیس کو تحریر طور پر معافی نامہ نہیں جمع کرایا ہے، بلکہ ایک ’ضمانتی خط‘ جمع کرادیا ہے، یاد رہے کہ یہ خط انہیں تقریباً بارہ سال قبل اس وقت جمع کرانا تھا، جب ان کا نام پہلی مرتبہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ… Continue 23reading لال مسجد کے پیش امام نے 12 سال بعد ضمانتی خط جمع کرادیا

برطانیہ میں گرفتار 3 قیدیوں کی سابق دورحکومت میں رہائی کاانکشاف

datetime 26  مارچ‬‮  2015

برطانیہ میں گرفتار 3 قیدیوں کی سابق دورحکومت میں رہائی کاانکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں گرفتار 3 قیدیوں کو سابق دور حکومت میں کراچی سینٹرل جیل لاکر سزاؤں میں تخفیف کرکے رہا کردیاگیا،ایک وفاقی وزیرکی ایما پراس وقت کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے قیدیوں کی عدم موجودگی میں بھی سزا میں کمی کی۔تینوں ملزمان نے رہائی کے بعد پاکستان میں رہتے ہوئے برطانیہ میں دوبارہ کاروبارکا اغاز کیا… Continue 23reading برطانیہ میں گرفتار 3 قیدیوں کی سابق دورحکومت میں رہائی کاانکشاف

’آپریشن خیبر ٹو کے آخری مرحلے میں شدید لڑائی متوقع‘

datetime 26  مارچ‬‮  2015

’آپریشن خیبر ٹو کے آخری مرحلے میں شدید لڑائی متوقع‘

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان کے زیر انتظام قبائلی علاقوں اور اینجسز میں دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے فوج کی جانب سے جاری آپریشن آخری مراحل میں داخل ہونے والا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق حکومت اور پاک فوج کے ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن اپنے… Continue 23reading ’آپریشن خیبر ٹو کے آخری مرحلے میں شدید لڑائی متوقع‘

وزیراعظم نے کراچی آپریشن میں توسیع کی منظوری دے دی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

وزیراعظم نے کراچی آپریشن میں توسیع کی منظوری دے دی

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کے دورے کے موقع پر دہشت گردوں اور عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کو سندھ میں توسیع دینے کی منظوری دے دی ہے۔انہوں نے کراچی میں جاری آپریشن کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانے اور شہر سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے اور امن و امان کی مکمل… Continue 23reading وزیراعظم نے کراچی آپریشن میں توسیع کی منظوری دے دی

فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینٹرل جیل میں قتل کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق سینٹرل جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم محمد افضل کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ اس موقع پر جیل اور اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔… Continue 23reading فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

دہشتگردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ، تین سالوں میں قوم کو نیا پاکستان دینگے :نواز شریف

datetime 25  مارچ‬‮  2015

دہشتگردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ، تین سالوں میں قوم کو نیا پاکستان دینگے :نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کسی ایک جماعت کے خلاف نہیں بلکہ مجرموں کے خلاف ہے ،کراچی عوام سے وعدہ ہے جرائم پیشہ افراد کے خاتمے تک ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا،مجرموں کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا ،آخری… Continue 23reading دہشتگردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ، تین سالوں میں قوم کو نیا پاکستان دینگے :نواز شریف

خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ کی بمباری سے 30 دہشت گرد ہلاک

datetime 25  مارچ‬‮  2015

خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ کی بمباری سے 30 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی(نیوزڈیسک) پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 30 دہشت گرد ہلاک جب کہ اسلحے کے 2 ذخیرے بھی تباہ ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کی موجودگی… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ کی بمباری سے 30 دہشت گرد ہلاک

ترقی کے سفر میں پاکستانی چین کو اپنا ہم قدم پائیں گے،چینی وزیرخارجہ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

ترقی کے سفر میں پاکستانی چین کو اپنا ہم قدم پائیں گے،چینی وزیرخارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیجنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات کی دو طرفہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک چین تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقعے پر چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی… Continue 23reading ترقی کے سفر میں پاکستانی چین کو اپنا ہم قدم پائیں گے،چینی وزیرخارجہ

سپریم کورٹ نے دو شناختی کارڈ رکھنے پر صوبائی وزیر کو نا اہل قرار دے دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2015

سپریم کورٹ نے دو شناختی کارڈ رکھنے پر صوبائی وزیر کو نا اہل قرار دے دیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے صوبائی وزیر جیل خانہ جات پنجاب عبدالوحید چودھری کو دو شناختی کارڈ رکھنے پر نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لیگی ایم پی اے اور وزیر جیل خانہ جات پنجاب عبدالوحید کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف درخواست پر… Continue 23reading سپریم کورٹ نے دو شناختی کارڈ رکھنے پر صوبائی وزیر کو نا اہل قرار دے دیا