خیبر ایجنسی،جیٹ طیاروں کی بمباری ، 8 دہشتگرد ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8 دہشت گرد ہلاک جبکہ5 سے زائد زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے اہم ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی مدد سے شدید گولہ باری… Continue 23reading خیبر ایجنسی،جیٹ طیاروں کی بمباری ، 8 دہشتگرد ہلاک











































