رینجرزآپریشن سے کراچی کی صورتحال بہتر ہوئی، نواز شریف
اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کا فیصلہ تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر کیا ، ملک سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ کراچی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ صورتحال بہتر ہو رہی ہے ، توانائی بحران ورثے میں ملا ، محدود وسائل کے باوجود توانائی… Continue 23reading رینجرزآپریشن سے کراچی کی صورتحال بہتر ہوئی، نواز شریف







































