منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ایم کیو ایم پر پابندی اورالطاف حسین کی گرفتاری کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو بذریعہ انٹر پول پاکستان لانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے وڈیو بیان کی روشنی میں الطاف حسین کو انٹر پول کی مدد سے پاکستان واپس لایا جائے اور ان کے خلاف درج مقدمات کی پیروی کی جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو ان کے عہدے سے ہٹایا جائے تاکہ وہ مقدمات کی تفتیش پر اثرانداز نہ ہوسکیں۔ اس کے علاوہ حیدرعبا س رضوی اور بابر غوری سمیت صولت مرزا نے اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے جن رہنماو¿ں کے نام لئے ہیں انہیں ای سی ایل میں شامل کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…