منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے سنٹرل جیل کراچی منتقل کئے جانے کا امکان

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں بے نظیر ایئرپورٹ سے گرفتار ہونے والی ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے سنٹرل جیل کراچی منتقل کئے جانے کا امکان ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز سندھ حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو خط لکھا گیا ہے جس میں سندھ حکومت نے موقف اختیار کیا ہے کہ ماڈل ایان علی کراچی کی 20 سے زائد شخصیات کی رقم بیرون ملک سمگل کی ہےلہذا تفتیش کے لئے ماڈل ایان کو کراچی پولیس کی تحویل میں دیا جائے تاکہ مزید تفتیش ہو سکے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ماڈل ایان علی کی اڈیالہ جیل سے سنٹرل جیل کراچی منتقل کرنے کی تیاری مکمل ہو چکی ہیں اور وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ایان علی کو کراچی سنٹرل جیل منتقل کر دیا جائے گا واضح رہے کہ چند روز قبل ماڈل ایان کو بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور ماڈل ایان علی کے بیگ سے 5 لاکھ امریکی ڈالر برآمد ہوئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…