جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

ملتان (نیوزڈیسک)ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم نصر اللہ کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ مجرم کی سزا پر عمل درآمد آج کیا گیا، مجرم نصراللہ نے 1994 میں مظفر گڑھ میں عدالت کے باہر بھائی کے قاتل کو قتل… Continue 23reading سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے سنٹرل جیل کراچی منتقل کئے جانے کا امکان

datetime 24  مارچ‬‮  2015

ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے سنٹرل جیل کراچی منتقل کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں بے نظیر ایئرپورٹ سے گرفتار ہونے والی ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے سنٹرل جیل کراچی منتقل کئے جانے کا امکان ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز سندھ حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو خط لکھا گیا ہے جس میں سندھ حکومت نے… Continue 23reading ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے سنٹرل جیل کراچی منتقل کئے جانے کا امکان

ایم کیو ایم پر پابندی اورالطاف حسین کی گرفتاری کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 24  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم پر پابندی اورالطاف حسین کی گرفتاری کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو بذریعہ انٹر پول پاکستان لانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے وڈیو بیان کی روشنی میں الطاف حسین کو… Continue 23reading ایم کیو ایم پر پابندی اورالطاف حسین کی گرفتاری کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

عدالتی کمیشن سے کوئی بحران پیدا نہیں ہوگا’رضا ربّانی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

عدالتی کمیشن سے کوئی بحران پیدا نہیں ہوگا’رضا ربّانی

سکھر(نیوز ڈیسک)سینیٹ کے چیئرمین رضا ربّانی نے کہا ہے کہ عدالتی کمیشن کی تشکیل کی وجہ سے ملک میں کوئی بحران نہیں کھڑا ہوگا، لیکن اب پاکستان تحریک انصاف کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ووٹرز کی نمائندگی کے لیے اسمبلیوں میں واپس لوٹ آئے۔ یہاں بیگم نصرت بھٹو ایئرپورٹ پر گڑھی خدا بخش… Continue 23reading عدالتی کمیشن سے کوئی بحران پیدا نہیں ہوگا’رضا ربّانی

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کاامکان

datetime 24  مارچ‬‮  2015

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کاامکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم آئندہ ماہ انڈونیشیا کے شہر بندونگ میں بندونگ کانفرنس کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ملاقات کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے ملاقات کی درخواست نہیں کی تاہم دونوں رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پرملاقات ہوگی، 1955میں اسی کانفرنس میں پاک… Continue 23reading پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کاامکان

اطلاعات ہیں چوہدری نثار نے برطانیہ کو دستاویزات دی ہیں، الطاف حسین

datetime 24  مارچ‬‮  2015

اطلاعات ہیں چوہدری نثار نے برطانیہ کو دستاویزات دی ہیں، الطاف حسین

لندن(نیوز ڈیسک)ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین نے کہاہے کہ اطلاعات ہیں کہ چوہدری نثارنے برطانیہ کو دستاویزات دی ہیں، کسی نے اشارتاً بھی نہیں کہاکہ گورنر اپنا بوریا بستر لپیٹ لیں، لوگ ا تے ہیں چلے جاتے ہیں۔ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں برطانیہ کے مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلباوطالبات… Continue 23reading اطلاعات ہیں چوہدری نثار نے برطانیہ کو دستاویزات دی ہیں، الطاف حسین

تحریک انصاف نے 19اپریل کو کراچی میں جلسے کااعلان کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2015

تحریک انصاف نے 19اپریل کو کراچی میں جلسے کااعلان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے لیے 19اپریل کوایم کیوایم کے مرکز90 کے قریب عزیزا باد کے جناح گراؤنڈ میں کراچی کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔پیرکو کراچی میں پی ٹی ا ئی… Continue 23reading تحریک انصاف نے 19اپریل کو کراچی میں جلسے کااعلان کردیا

ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا، گورنرخیبر پختونخوا سردار مہتاب

datetime 23  مارچ‬‮  2015

ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا، گورنرخیبر پختونخوا سردار مہتاب

پشاور(نیوز ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی کوئی اطلاعات نہیں اس لئے تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار مہتاب عباسی کا کہنا تھا کہ وادی تیراہ میں دہشت گردوں… Continue 23reading ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا، گورنرخیبر پختونخوا سردار مہتاب

خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

datetime 23  مارچ‬‮  2015

خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی( نیوز ڈیسک)وادی تیراہ میں پاک فوج نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے مزید 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے کوکی خیل میں کی گئی جس میں پاک فوج نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک