جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس میں ایان علی کی رقم کے ملکیت ثبوت مشکوک قرار

datetime 27  مارچ‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس میں ایان علی کی رقم کے ملکیت ثبوت مشکوک قرار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور کسٹم حکام نے ماڈل سے ملنے والے 5 لاکھ ڈالر کی ملکیت کے ثبوت کو مشکوک قرار دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایان علی منی لانڈرنگ کیس میں چند روز قبل ماڈل کے وکیل نے کسٹم حکام کو… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس میں ایان علی کی رقم کے ملکیت ثبوت مشکوک قرار

ایم کیو ایم وفد آج وزیر اعظم سے ملے گا

datetime 27  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم وفد آج وزیر اعظم سے ملے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کا ایک وفد کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن پر گفتگو کیلئے آج وزیر اعظم نواز شریف سے ملے گا۔ایم کیو ایم نے بدھ کو وزیر اعظم کے ایک روزہ کراچی دورے کے موقع پر ملاقات کی کوششیں کیں لیکن انہیں کامیابی نہ ملی۔ایم کیو ایم… Continue 23reading ایم کیو ایم وفد آج وزیر اعظم سے ملے گا

کراچی: پولیس بس پر بم حملہ،2ہلاک، 13 زخمی

datetime 27  مارچ‬‮  2015

کراچی: پولیس بس پر بم حملہ،2ہلاک، 13 زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس اہلکاروں کی بس پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، جس میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے جن میں 9 اہلکار شامل ہیں۔دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت چندر اور گلزار کے نام سے ہوئی۔ قائد آباد میں مرغی… Continue 23reading کراچی: پولیس بس پر بم حملہ،2ہلاک، 13 زخمی

صولت مرزا وڈیو معاملے پر مقدمہ دائر کروں گا: الطاف حسین

datetime 27  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا وڈیو معاملے پر مقدمہ دائر کروں گا: الطاف حسین

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے پھانسی سے چند گھنٹے پہلے صولت مرزا کی ایک ویڈیو پیغام کی ریکارڈنگ پر سوالات اْٹھائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے پر وزیراعظم نواز شریف اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کے خلاف ایک مقدمہ دائر کریں گے۔جمعرات کو ایک ٹی وی پروگرام میں… Continue 23reading صولت مرزا وڈیو معاملے پر مقدمہ دائر کروں گا: الطاف حسین

پاک بھارت جوہری ٹکراؤ کا خطرہ برقرار ہے، امریکی تھنک ٹینک

datetime 27  مارچ‬‮  2015

پاک بھارت جوہری ٹکراؤ کا خطرہ برقرار ہے، امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی تھنک ٹینک نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری ٹکراؤ کا خطرہ ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی تھنک ٹینک نے اس بات کاانکشاف کیاکہ دونوں ممالک باربار میزائل تجربات کرتے رہے ہیں اور حالیہ دنوں میں دونوں ممالک نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت والے میزائل کاکامیاب تجربات کیے ہیں جس کودیکھتے… Continue 23reading پاک بھارت جوہری ٹکراؤ کا خطرہ برقرار ہے، امریکی تھنک ٹینک

پاکستان کے قومی دن پر جھنڈا لہرانا جرم نہیں، علی گیلانی

datetime 27  مارچ‬‮  2015

پاکستان کے قومی دن پر جھنڈا لہرانا جرم نہیں، علی گیلانی

سری نگر / جموں(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے فورم نے دختران ملت کی سربراہ اسیہ اندرابی کے خلاف یومِ پاکستان کی تقریب منانے اور پاکستانی پرچم لہرانے پرمقدمے کے اندراج کو افسوس ناک اور حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے حق خودارادیت… Continue 23reading پاکستان کے قومی دن پر جھنڈا لہرانا جرم نہیں، علی گیلانی

کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس وین پر حملے میں 10 اہلکار زخمی

datetime 27  مارچ‬‮  2015

کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس وین پر حملے میں 10 اہلکار زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)لانڈھی میں مرغی خانے کے قریب پولیس وین پر دھماکے میں 10 اہلکار زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں مرغی خانہ اسٹاپ کے قریب پولیس وین پر پلانٹڈ ڈیوائس کے ذریعے ڈھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں ایس ایس یو کے 10 اہلکار زخمی ہو گئے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس… Continue 23reading کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس وین پر حملے میں 10 اہلکار زخمی

ایم کیو ایم ایک دفعہ پھر اپنی بات منوانے میں کامیاب

datetime 27  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم ایک دفعہ پھر اپنی بات منوانے میں کامیاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے آج ایم کیو ایم کا وفد ملاقات کرے گا جس میں کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ذرائع کے مطابق مطابق وزیراعظم نوازشریف سے آج متحدہ قومی موومنٹ کا وفد اسلام آباد میں ملاقات کرے گا، وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار اور خالد مقبول صدیقی سمیت… Continue 23reading ایم کیو ایم ایک دفعہ پھر اپنی بات منوانے میں کامیاب

سعودی عرب کی سلامتی کو بڑا خطرہ‘ وزیراعظم نواز شریف نے اہم اعلان کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب کی سلامتی کو بڑا خطرہ‘ وزیراعظم نواز شریف نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اگر سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان اس کا بھرپور جواب دے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور… Continue 23reading سعودی عرب کی سلامتی کو بڑا خطرہ‘ وزیراعظم نواز شریف نے اہم اعلان کر دیا