منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس میں ایان علی کی رقم کے ملکیت ثبوت مشکوک قرار

datetime 27  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور کسٹم حکام نے ماڈل سے ملنے والے 5 لاکھ ڈالر کی ملکیت کے ثبوت کو مشکوک قرار دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایان علی منی لانڈرنگ کیس میں چند روز قبل ماڈل کے وکیل نے کسٹم حکام کو رقم کی ملکیت کے ثبوت فراہم کئے تاہم اس حوالے سے ایان علی کے بیان حلفی کے بعد کسٹم حکام نے ثبوت کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب ملزمہ جیل میں ہے تو اس کے نام پر جاری ہونے والے اسٹامپ پیپر پر دستخط کس نے کئے

مزید پڑھئے:خاتون کو بائیک چلانا مہنگا پڑ گیا

جب کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ بھی اس کی تصدیق نہیں کی لہٰذا تمام ثبوتوں کی جانچ پڑتال کے لئے ماڈل کے پراپرٹی ڈیلر اور اسٹامپ پیپر فروخت کرنے والے کو شامل تفتیش کرلیا گیا ہے، تفتیشی ٹیم آج پراپرٹی ڈیلر کا بیان ریکارڈ کرے گی۔واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کو 14 مارچ کو غیر ملکی کرنسی بیرون ملک اسمگ کرنے کے الزام میں اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا جب کہ ان کی درخواست ضمانت بھی مسترد کی جاچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…