پاکستان یمن آپریشن کا حصہ نہ بنے، عمران خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے یمن میں جاری سعودی آپریشن میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت کردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں یمن میں امریکی۔سعودی اتحادیوں کے آپریشن میں پاکستان کے شامل ہونے کی مخالفت کرتے ہوئے عمران خان… Continue 23reading پاکستان یمن آپریشن کا حصہ نہ بنے، عمران خان







































