جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ ، ایک دہشتگرد ہلاک ،3 فرار

datetime 30  مارچ‬‮  2015

پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ ، ایک دہشتگرد ہلاک ،3 فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناردرن بائی پاس پر پولیس موبائل پر حملے میں ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پولیس ناردرن بائی پاس پر پٹرولنگ کر رہی تھی کہ اس دوران دہشتگردوں نے موبائل پر فائرنگ کر دی، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا… Continue 23reading پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ ، ایک دہشتگرد ہلاک ،3 فرار

لورا لائی میں لیویز چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ، لیویزگاڑی تباہ

datetime 30  مارچ‬‮  2015

لورا لائی میں لیویز چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ، لیویزگاڑی تباہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک): بلوچستان کے ضلع لورالائی میں قلعہ سیف اللہ روڈ پر واقع لیویز کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے دوبارہ حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے قریبی پہاڑوں سے چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیاجس کے نتیجے میں لیویز کے زیر استعمال گاڑی اور ایک کمرہ مکمل طور پر تباہ… Continue 23reading لورا لائی میں لیویز چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ، لیویزگاڑی تباہ

میپکو ٹیرف میں 2 سے 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

datetime 30  مارچ‬‮  2015

میپکو ٹیرف میں 2 سے 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈٰسک)نیپرا نے میپکو ٹیرف میں 2 سے 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ نیپرا کے مطابق گھریلو صارفین کے ٹیرف میں 2 سے 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ تک کمی کی منظوری دی گئی۔ 50 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ٹیرف 4 روپے کی سطح پر… Continue 23reading میپکو ٹیرف میں 2 سے 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے،قائم مقام گورنر رانا محمد اقبال نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔پیر کے روز لاہورئی ہائیکورٹ میں نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی ،تقریب میں لاہور ہائی کورٹ کے جج ،ماتحت عدالتوں کے ججز… Continue 23reading چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

یمن سے پاکستانیوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے حدیدہ پر بمباری روک دی گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2015

یمن سے پاکستانیوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے حدیدہ پر بمباری روک دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے شہر حدیدہ پر بمباری دو گھنٹے کے لیے روکی گئی تھی۔ تاکہ وہاں سے پاکستانیوں کو بحفاظت نکالا جاسکے، ان خیالات کا اظہار بریگیڈیئر جنرل احمد عصیری نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک پریس بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading یمن سے پاکستانیوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے حدیدہ پر بمباری روک دی گئی

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ کل روانہ ہوگا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ کل روانہ ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن کے شہر المکلا میں پھنسے 150 سے 200 کے قریب پاکستانیوں کو بحفاظت طور پر وطن واپس لانے کے لئے دوسرا خصوصی طیارہ کل منگل کو روانہ ہوگا۔ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں شدید جھڑپیں جاری ہیں جس کی… Continue 23reading یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ کل روانہ ہوگا

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)الطاف حسین کی جانب سے پارٹی قیادت چھوڑنے کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی کام نہ کرنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنے استعفے رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیئے ہیں۔ الطاف حسین کی جانب سے پارٹی قیادت چھوڑنے کے اعلان کے نائن زیرو پر موجود… Continue 23reading الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد کے نواح سے پانچ شدت پسند گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد کے نواح سے پانچ شدت پسند گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے اسلام آباد کے نواحی علاقے فراش ٹاون میں ایک گھر میں چھاپہ مار کر پانچ مبینہ شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ خفیہ اداروں اور رینجرز کے اہلکاروں نے مخبر کی اطلاع پر ایک گھر پر چھاپہ مارا اور وہاں سے پانچ افراد کو حراست… Continue 23reading اسلام آباد کے نواح سے پانچ شدت پسند گرفتار

آسٹریلیا کرکٹ کا نیا حکمران بن گیا،فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست

datetime 29  مارچ‬‮  2015

آسٹریلیا کرکٹ کا نیا حکمران بن گیا،فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد سات وکٹوں سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا ،آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے اپنے آخری ونڈے میچ کو یادگار بنادیا ،جیمز فالکنر کو ربر دست باﺅلنگ پر مین آف دی میچ قراردیا گیا ،جبکہ مچل سٹارک کو… Continue 23reading آسٹریلیا کرکٹ کا نیا حکمران بن گیا،فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست