اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن کے شہر المکلا میں پھنسے 150 سے 200 کے قریب پاکستانیوں کو بحفاظت طور پر وطن واپس لانے کے لئے دوسرا خصوصی طیارہ کل منگل کو روانہ ہوگا۔ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں شدید جھڑپیں جاری ہیں جس کی وجہ سے ایئرپورٹ تک رسائی ممکن نہیں جہاں پھنسے 100 سے زائد پاکستانیوں کو بذریعہ روڈ المکلا لایا جائے گا جہاں سے خصوصی پرواز کے ذریعے تمام محصورین کو وطن واپس لایا جائے گا۔
یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ کل روانہ ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بڑی خوشخبری: سعودیہ نے ایشیا کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی



















































