جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

یمن میں سعودی فضائیہ کی بمباری سے مزید 50 حوثی باغی ہلاک

datetime 31  مارچ‬‮  2015

یمن میں سعودی فضائیہ کی بمباری سے مزید 50 حوثی باغی ہلاک

عدن (نیوزڈیسک) سعودی عرب کی سربراہی میں عرب ملکوں کے اتحاد نے یمن میں بمباری کرکے مزید 50 حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی جانب سے یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ چوتھے روز… Continue 23reading یمن میں سعودی فضائیہ کی بمباری سے مزید 50 حوثی باغی ہلاک

یمن میں سینکڑوں پاکستانی اب بھی محصور ، آج سب کو بحفاظت نکال لیا جائیگا، دفتر خارجہ

datetime 31  مارچ‬‮  2015

یمن میں سینکڑوں پاکستانی اب بھی محصور ، آج سب کو بحفاظت نکال لیا جائیگا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خانہ جنگی کے شکار یمن میں سینکڑوں پاکستانی اب بھی پھنسے ہوئے ہیں ، صنعا میں سو سے زائد موجود لوگ انخلا کے منتظر ہیں جبکہ عدن میں شدید جھڑپیں جاری ہیں ، دفترخارجہ کے مطابق آج تمام پاکستانیوں کو بحفاظت نکال لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے شہر عدن میں… Continue 23reading یمن میں سینکڑوں پاکستانی اب بھی محصور ، آج سب کو بحفاظت نکال لیا جائیگا، دفتر خارجہ

زرداری اور نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں،عمران خان

datetime 31  مارچ‬‮  2015

زرداری اور نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے اثاثے ملک سے باہر پڑے ہیں آخر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان لیڈروں سے اثاثوں کی معلومات کیوں نہیں پوچھتے ہیں ۔ منگل کے روز عمران خان نے اپنے بیان میں ایک بار… Continue 23reading زرداری اور نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں،عمران خان

منی لانڈرنگ کیس؛ ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

datetime 31  مارچ‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس؛ ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے روالپنڈی بینچ میں جسٹس محمود مقبول باجوہ نے کی، دوران سماعت ملزمہ کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ رقم ایان علی کی اپنی تھی اور وہ اتنی… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس؛ ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا عمل شروع

datetime 31  مارچ‬‮  2015

شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا عمل شروع

بنوں (نیوزڈیسک) دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کے باعث شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے افراد کی ان کے آبائی علاقوں میں واپسی کا آغاز ہوگیا ہے۔شمالی وزیرستان کے کلیئر قرار دیئے گئے علاقوں میں بے گھر افراد کی واپسی کے شیڈول کے تحت شامیری قبائل آج سے 10 اپریل تک جب… Continue 23reading شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا عمل شروع

پنجاب کی مختلف جیلوں میں مزید چارمجرموں کو پھانسی دیدی گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

پنجاب کی مختلف جیلوں میں مزید چارمجرموں کو پھانسی دیدی گئی

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کی چار جیلوں میں سزائے موت کے چار مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق میانوالی جیل میں دو بھائیوں کے قاتل حبدارحسین شاہ کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔تین سالہ بچی کے قتل کا مجرم اکرام الحق اٹک جیل میں اپنے منطقی انجام کو پہنچادیا گیا۔ روالپنڈی کی اڈیالہ… Continue 23reading پنجاب کی مختلف جیلوں میں مزید چارمجرموں کو پھانسی دیدی گئی

سانحہ یوحنا آباد کے مزید 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2015

سانحہ یوحنا آباد کے مزید 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک )سانحہ یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے والے 4 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں گرجا گھروں پر خود کش حملوں کے بعد 2 افراد کو مشکوک سمجھ کر احتجاج کرنے والے مظاہرین کی جانب سے زندہ جلا دیا گیا… Continue 23reading سانحہ یوحنا آباد کے مزید 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

کامران اکمل سڑک پر پکڑے گئے

datetime 31  مارچ‬‮  2015

کامران اکمل سڑک پر پکڑے گئے

لاہور (نیوزڈیسک)رِنگ روڈ پولیس نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم سے باہر ہونے والے وکٹ کیپر کامران اکمل کو گزشتہ روز ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڑ لیا۔سینیئر پولیس افسر تنویر بٹ کے مطابق پیٹرولنگ ٹیم نے لاہور ایئرپورٹ کے نزدیک کالے شیشوں والی ایک گاڑی کو روکا، جس کی ڈرائیونگ سیٹ پر… Continue 23reading کامران اکمل سڑک پر پکڑے گئے

الطاف حسین کے تین ممکنہ جانشین، نام تجویز

datetime 31  مارچ‬‮  2015

الطاف حسین کے تین ممکنہ جانشین، نام تجویز

کراچی (نیوزڈیسک)جب متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے پارٹی کا سب سے بااختیار عہدہ چھوڑنے کافیصلہ چندگھنٹوں میں واپس لیا تو چند سیاسی مبصرین ہی اس وقت حیرت زدہ رہ گئے ہوں گے، لیکن ان کے تین جانشینوں کے ناموں کے پہلی مرتبہ اعلان پر بڑے پیمانے پر تعجب کا اظہار کیا گیا۔ایک… Continue 23reading الطاف حسین کے تین ممکنہ جانشین، نام تجویز