منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

زرداری اور نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں،عمران خان

datetime 31  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے اثاثے ملک سے باہر پڑے ہیں آخر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان لیڈروں سے اثاثوں کی معلومات کیوں نہیں پوچھتے ہیں ۔ منگل کے روز عمران خان نے اپنے بیان میں ایک بار پھر نواز شریف اور آصف زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف دونوں کا کوئی نظریہ نہیں ہے اور اسی نظریے کی کمی سے حکومت کسی بھی تنازع میں پڑ جاتی ہے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف دونوں مک مکا کی سیاست میں مشغول ہیں اور دونوں ایک دوسرے کےپیسو ں کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں دونوں نے بے پناہ اثاثے ملک سے باہر بنائے ہوئے ہیں آخر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان لیڈروں سے اثاثوں کی معلومات حاصل کیوں نہیں کرتے ہیں ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…