بچ جانیوالے محصور پاکستانیوں کی فوری واپسی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم کی ہدایت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے یمن میں محصور پاکستانیوں کی پہلے مرحلے میں واپسی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باقی محصور پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنایا جائے ۔منگل کے روز وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی کا اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading بچ جانیوالے محصور پاکستانیوں کی فوری واپسی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم کی ہدایت











































