جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

جنوری کی طرح پٹرول کی شدید قلت کا خطرہ

datetime 3  اپریل‬‮  2015

جنوری کی طرح پٹرول کی شدید قلت کا خطرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) جو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریوں کا ایک نمائندہ ادارہ ہے، اس نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے، اس لیے کہ مایع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمدات کے تناظر میں… Continue 23reading جنوری کی طرح پٹرول کی شدید قلت کا خطرہ

بجلی کی بچت،مارکیٹوں اور دکانوں کو جلدی بند کروانے کے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم

datetime 2  اپریل‬‮  2015

بجلی کی بچت،مارکیٹوں اور دکانوں کو جلدی بند کروانے کے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو بجلی کی بچت کے لیے مارکیٹوں اور دکانوں کو جلدی بند کروانے سمیت دیگر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ملک میں توانائی بحران کی جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم کی زیرصدارت جمعرات یعنی آج ہونے والے اجلاس کے دوران وزارت پانی و بجلی… Continue 23reading بجلی کی بچت،مارکیٹوں اور دکانوں کو جلدی بند کروانے کے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم

حکومت عوامی مفادات کا تحفظ نہیں کر سکتی تو گھر چلی جائے‘ سپریم کورٹ

datetime 2  اپریل‬‮  2015

حکومت عوامی مفادات کا تحفظ نہیں کر سکتی تو گھر چلی جائے‘ سپریم کورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے قانون کی کتابو ں کی غلط اشاعت اور ترجمہ بارے وفاقی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن مطاہر ریاض رانا کو بطور مانیٹرنگ ماہر مسترد کرتے ہوئے نیا ماہر مقرر کرنے کا حکم دیا ہے اور ذمہ داروں کے خلاف انضباطی کارروائی کر کے… Continue 23reading حکومت عوامی مفادات کا تحفظ نہیں کر سکتی تو گھر چلی جائے‘ سپریم کورٹ

عدن میں پھنسے 181 پاکستانیوں کو لیکر چینی بحری جہاز جبوتی روانہ

datetime 2  اپریل‬‮  2015

عدن میں پھنسے 181 پاکستانیوں کو لیکر چینی بحری جہاز جبوتی روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن کے شہرعدن میں پھنسے 181 پاکستانی بندرگاہ سے جبوتی روانہ ہو گئے ہیں ،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی جہاز محصورپاکستانیوں کولےکر عدن سے جبوتی روانہ ہوگیا ہے جو 181 پاکستانیوں کو 7 گھنٹے کی مسافت طے کرنے کے بعد جبوتی پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق جبوتی سے پی آئی اے کا طیارہ… Continue 23reading عدن میں پھنسے 181 پاکستانیوں کو لیکر چینی بحری جہاز جبوتی روانہ

ثابت کرینگے مسلم لیگ (ن) نے الیکشن میں 70لاکھ جعلی ووٹ ڈالے،عمران خان

datetime 2  اپریل‬‮  2015

ثابت کرینگے مسلم لیگ (ن) نے الیکشن میں 70لاکھ جعلی ووٹ ڈالے،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ثابت کرینگے کہ نون لیگ نے 70لاکھ جعلی ووٹ ڈالے ۔دھاندلی کے ذمہ داروں کو پکڑنا ہوگا۔مجرم کو پکڑے بغیر انتخابی اصلاحات کا کوئی فائدہ نہیں۔تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں ایک گیندپر دو وکٹیں گرائیں۔یمن تنازع پر پاکستان کو فریق نہیں بننا… Continue 23reading ثابت کرینگے مسلم لیگ (ن) نے الیکشن میں 70لاکھ جعلی ووٹ ڈالے،عمران خان

زین کو قتل کرنے والا سابق وزیر مملکت کابیٹا مصطفیٰ کانجو گرفتار

datetime 2  اپریل‬‮  2015

زین کو قتل کرنے والا سابق وزیر مملکت کابیٹا مصطفیٰ کانجو گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ روز نوجوان طالب علم زین کو قتل کرنے والا سابق وزیر مملکت کے بیٹے مصطفیٰ کانجو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفیٰ کانجو کو ان کے آبائی علاقے کروڑ پکا سے حراست میں لیا گیا ہے جب کہ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading زین کو قتل کرنے والا سابق وزیر مملکت کابیٹا مصطفیٰ کانجو گرفتار

سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے،نوازشریف

datetime 2  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے،نوازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشرق وسطیٰ میں امن و امان کے جائزے سے متعلق اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں سعودی عرب کا دورہ کرنے والے وفد کی جانب سے اجلاس کو بریفنگ د ی گئی ۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئر چیف… Continue 23reading سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے،نوازشریف

غازی عبدالرشید قتل کیس ،پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 2  اپریل‬‮  2015

غازی عبدالرشید قتل کیس ،پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غازی عبدالرشید قتل کیس میں سیشن عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج واجد علی کی عدالت میں لال مسجد کے وکلاءوکیل طارق اسد اور وکیل ملک عبدالحق جبکہ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے وکیل اختر شاہ… Continue 23reading غازی عبدالرشید قتل کیس ،پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

طالبعلم زین کے قتل میں مطلوب مصطفی کا نجو کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015

طالبعلم زین کے قتل میں مطلوب مصطفی کا نجو کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہاہے کہ طالبعلم زین کے قتل میں مطلوب مصطفی کانجو کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈکٹر حیدر اشرف نے کہاہے کہ ملزم مصفطیٰ بیرون ملک فرار نہیں ہونے دیا جائے گا بلکہ اسے گرفتار کر نے کیلئے تین ٹیمیں… Continue 23reading طالبعلم زین کے قتل میں مطلوب مصطفی کا نجو کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا