سا بق صدر مشرف نے وارنٹ گرفتاری کےخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں جاری وارنٹ گرفتاری کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جانب سے ان کے وکیل نے وارنٹ گرفتاری پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف… Continue 23reading سا بق صدر مشرف نے وارنٹ گرفتاری کےخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کردی











































