منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

یمن کی صورتحال، وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد آج ریاض روانہ ہوگا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

یمن کی صورتحال، وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد آج ریاض روانہ ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستان کااعلیٰ اختیاراتی وفد سعودی عرب کی قیادت سے یمن کی صورت حال پرتبادلہ خیال کے لیے ا ج ریاض روانہ ہوگا۔وفد میں سرتاج عزیز، طارق فاطمی اوروزارت دفاع وخارجہ کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہوں گے۔ پاکستانی وفد سعودی قیادت سے یمن کی پیچیدہ صورتحال کے… Continue 23reading یمن کی صورتحال، وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد آج ریاض روانہ ہوگا

محکمہ موسمیات نے اپریل میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

datetime 30  مارچ‬‮  2015

محکمہ موسمیات نے اپریل میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ماہ اپریل میں شدید بارشوں ، ژالہ باری اور تیز آندھیاں چلنے کی پیشن گوئی کی ہے جس سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طوفان بادوباراں کسانوں کو متاثر کرسکتا ہے گندم کٹائی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے اپریل میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ ، ایک دہشتگرد ہلاک ،3 فرار

datetime 30  مارچ‬‮  2015

پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ ، ایک دہشتگرد ہلاک ،3 فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناردرن بائی پاس پر پولیس موبائل پر حملے میں ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پولیس ناردرن بائی پاس پر پٹرولنگ کر رہی تھی کہ اس دوران دہشتگردوں نے موبائل پر فائرنگ کر دی، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا… Continue 23reading پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ ، ایک دہشتگرد ہلاک ،3 فرار

لورا لائی میں لیویز چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ، لیویزگاڑی تباہ

datetime 30  مارچ‬‮  2015

لورا لائی میں لیویز چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ، لیویزگاڑی تباہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک): بلوچستان کے ضلع لورالائی میں قلعہ سیف اللہ روڈ پر واقع لیویز کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے دوبارہ حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے قریبی پہاڑوں سے چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیاجس کے نتیجے میں لیویز کے زیر استعمال گاڑی اور ایک کمرہ مکمل طور پر تباہ… Continue 23reading لورا لائی میں لیویز چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ، لیویزگاڑی تباہ

میپکو ٹیرف میں 2 سے 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

datetime 30  مارچ‬‮  2015

میپکو ٹیرف میں 2 سے 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈٰسک)نیپرا نے میپکو ٹیرف میں 2 سے 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ نیپرا کے مطابق گھریلو صارفین کے ٹیرف میں 2 سے 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ تک کمی کی منظوری دی گئی۔ 50 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ٹیرف 4 روپے کی سطح پر… Continue 23reading میپکو ٹیرف میں 2 سے 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے،قائم مقام گورنر رانا محمد اقبال نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔پیر کے روز لاہورئی ہائیکورٹ میں نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی ،تقریب میں لاہور ہائی کورٹ کے جج ،ماتحت عدالتوں کے ججز… Continue 23reading چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

یمن سے پاکستانیوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے حدیدہ پر بمباری روک دی گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2015

یمن سے پاکستانیوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے حدیدہ پر بمباری روک دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے شہر حدیدہ پر بمباری دو گھنٹے کے لیے روکی گئی تھی۔ تاکہ وہاں سے پاکستانیوں کو بحفاظت نکالا جاسکے، ان خیالات کا اظہار بریگیڈیئر جنرل احمد عصیری نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک پریس بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading یمن سے پاکستانیوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے حدیدہ پر بمباری روک دی گئی

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ کل روانہ ہوگا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ کل روانہ ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن کے شہر المکلا میں پھنسے 150 سے 200 کے قریب پاکستانیوں کو بحفاظت طور پر وطن واپس لانے کے لئے دوسرا خصوصی طیارہ کل منگل کو روانہ ہوگا۔ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں شدید جھڑپیں جاری ہیں جس کی… Continue 23reading یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ کل روانہ ہوگا

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)الطاف حسین کی جانب سے پارٹی قیادت چھوڑنے کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی کام نہ کرنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنے استعفے رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیئے ہیں۔ الطاف حسین کی جانب سے پارٹی قیادت چھوڑنے کے اعلان کے نائن زیرو پر موجود… Continue 23reading الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا