منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

یمن کی صورتحال، وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد آج ریاض روانہ ہوگا

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستان کااعلیٰ اختیاراتی وفد سعودی عرب کی قیادت سے یمن کی صورت حال پرتبادلہ خیال کے لیے ا ج ریاض روانہ ہوگا۔وفد میں سرتاج عزیز، طارق فاطمی اوروزارت دفاع وخارجہ کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہوں گے۔ پاکستانی وفد سعودی قیادت سے یمن کی پیچیدہ صورتحال کے حوالے سے پاکستان کے کردارکے بارے میں اہم بات چیت کرے گا۔ دفترخارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے نہ تردید کہ وفدکب جارہا ہے تاہم ہفتے کی شب سیکریٹری خارجہ اعزازچوہدری نے سرکاری سطح پر اعلان کیا تھاکہ ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد سعودی درخواست کا جائزہ لینے کے لیے جلد ریاض روانہ ہورہا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے بھی قومی اسمبلی اجلاس میں کہا تھاکہ ایک اعلی سطح کا وفد جلد سعودی عرب روانہ ہوگا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…