جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے اپریل میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

datetime 30  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ماہ اپریل میں شدید بارشوں ، ژالہ باری اور تیز آندھیاں چلنے کی پیشن گوئی کی ہے جس سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طوفان بادوباراں کسانوں کو متاثر کرسکتا ہے گندم کٹائی کے موسم میں اس غیر یقینی موسمیاتی تبدیلی سے فصلیں تباہ ہوسکی ہیں ۔سندھ میں تقریباً گندم کی کٹائی شروع ہوچکی ہے اور پنجاب اور صوبہ خیبرپختونخواہ میں مئی کے مہینے میں شروع ہوگئی جہاں پر فصلیں ابھی کھڑی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نہ صرف گندم کی فصل بلکہ آموں کے درخت بھی بارش اور آندھی سے متاثر ہوسکتے ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کسان گندم کی کٹائی کے ساتھ ہی اس کی تھریشنک کریں تاک نقصان سے بچ سکیں۔ گزشتہ سال بھی ژالہ باری نے کسانوں کو متاثر کیا جس سے ان کی کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا تھا ۔



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…