منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

datetime 23  مارچ‬‮  2015 |

خیبر ایجنسی( نیوز ڈیسک)وادی تیراہ میں پاک فوج نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے مزید 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے کوکی خیل میں کی گئی جس میں پاک فوج نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 15 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ ان کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں کامیابی سے جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ اور خیبر ایجنسی میں آپریشن ’’خیبر ٹو‘‘ میں اب تک سیکڑوں دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…