جوڈیشل کمیشن معاہدے میں تبدیلی ہوئی تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان نے جوڈیشل کمیشن میں رد و بدل مسترد کردیا، کہتے ہیں اگر اب حکومت پیچھے ہٹی تو سڑکوں پر نکلیں گے، جتنی لچک دکھا سکتے تھے دکھادی، جنرل راحيل کو بھی کہا تھا کہ حکومت کی بات کا اعتبار نہيں، ایم او یو تبدیل کیا تو حکومت کو چلنا… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن معاہدے میں تبدیلی ہوئی تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان