اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے متحدہ کی اعلیٰ قیادت پر لگائے الزامات کی تفتیش کے لئے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے۔وفاقی محکمہ داخلہ کے ایک افسر نے بتایا کہ وفاق چاہتا ہے کہ صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کی جائے کہ آیا ان میں کوئی صداقت ہے یا نہیں۔ مجوزہ کمیٹی رینجرز،ایف آئی اے اور سندھ پولیس کے افسران پر مشتمل ہوگی۔کمیٹی صولت مرزا اور اس کے اہلخانہ سے ملاقات کے بعد اگرضروری سمجھے گی تو متحدہ کے بعض افراد سے بھی پوچھ گچھ کریگی۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر وفاقی سیکریٹری داخلہ شاہد خان نے محکمہ داخلہ سندھ کواس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔
صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کےلئے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































