منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کراچی :جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر رینجرز کا منگھو پیر کے سرکاری ہسپتال پر چھاپہ

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں شہری انتظامیہ کے زیر انتظام چلنے والے ہسپتال میں جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کی اور ہسپتال کی سرچنگ کی۔ منگھو پیر گرم چشمہ کے قریب رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی۔ چھاپہ مار کارروائی میں ہسپتال کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے گئے اور کمروں کی سرچنگ کا عمل شروع کیا گیا جبکہ بند کمروں کے تالے توڑ کر سرچنگ کی گئی۔ رینجرز ذرائع کے مطابق چھاپہ ٹارگٹ کلرز اور جرائم پیشہ افراد کی اطلاعات پر مارا گیا ، چھاپے میں تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ رینجرز کے چھاپے کے بعد ہسپتال کے اندر اور باہر پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…