یمن کے بحران کا مذاکرات کے ذریعے حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں، سرتاج عزیز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یمن کے بحران پر پاکستان کے کردار کے بارے میں حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہوگا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن میں موجود بحران میں طوالت سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوسکتا ہے… Continue 23reading یمن کے بحران کا مذاکرات کے ذریعے حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں، سرتاج عزیز











































