اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈاکوﺅں نے رات کی تاریکی میں بینک سے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لئے ، پولیس نے بینک کی سیکورٹی پر تعینات گارڈ کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں واقع نجی بینک میں عملہ رقم کیش کاونٹر کے قریب رکھ گیا تھا۔ ڈاکو نجی کمپنی کے دفتر سے بنک میں داخل ہوئے اور ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور بینک کی سیکورٹی پر مامور ایک گارڈ کو حراست میں لے لیا ہے۔
کراچی، نجی بینک سے ڈیڑھ لاکھ روپے چوری، گارڈ گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































