الطاف حسین جو بھی تحفہ دیں گے شوکت خانم ہسپتال کوعطیہ کر دوں گا،عمران خان
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے بیان کو خوش آمدید کہتا ہوں،پھول برسائیں،فضائیں اچھی ہوں یہ پاکستان کیلئے اچھاہے، الطاف کی طرف سے جو بھی تحفہ ملے گا شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کر دوں گا۔جمعرات کے روز حلقہ246 میں انتخابی مہم کے آغاز پر… Continue 23reading الطاف حسین جو بھی تحفہ دیں گے شوکت خانم ہسپتال کوعطیہ کر دوں گا،عمران خان











































