ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر اب چین کرے گا،امریکی اخبار کا دعویٰ

datetime 9  اپریل‬‮  2015

پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر اب چین کرے گا،امریکی اخبار کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان گیس پائپ لائن کی تعمیر اب چین کرے گا۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ میں پاکستانی عہدیداروں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پائپ لائن کی تعمیر کا سمجھوتا دورہ پاکستان کے دوران طے ہونے کا امکان ہے،، چینی صدر… Continue 23reading پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر اب چین کرے گا،امریکی اخبار کا دعویٰ

یمن میں حوثی باغیوں کی ایرانی حمایت سے بخوبی آگاہ ہیں ‘ امر یکہ

datetime 9  اپریل‬‮  2015

یمن میں حوثی باغیوں کی ایرانی حمایت سے بخوبی آگاہ ہیں ‘ امر یکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی یمن میں حوثی باغیوں کو فراہم کی جانے والی حمایت سے بخوبی آگاہ ہے اور امریکہ خطے میں اپنے ان اتحادیوں کی حمایت جاری رکھے گا جو ایران سے خطرہ محسوس کرتے ہیں۔دوسری جانب کئی دن کی تاخیر… Continue 23reading یمن میں حوثی باغیوں کی ایرانی حمایت سے بخوبی آگاہ ہیں ‘ امر یکہ

تشددسے پاک ماحول میں پاکستان سے تمام مسائل پربات چیت کیلئے تیارہیں، مودی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

تشددسے پاک ماحول میں پاکستان سے تمام مسائل پربات چیت کیلئے تیارہیں، مودی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ تشددسے پاک ماحول میں پاکستان سے تمام مسائل پربات چیت کے لئے تیارہیں ،شملہ اورلاہورمعاہدوں کومذاکرات کیلئے بنیادبنایاجائے ،بھارتی جریدے کودیئے گئے انٹرویومیں نریندرمودی نے کہاکہ ہم جنوبی ایشیاءمیں امن کے خواہاں ہیں ،اورامن صرف موافق ماحول میں ہی ممکن ہے ۔تشددسے پاک ماحول ہوتوپاکستان سے تمام… Continue 23reading تشددسے پاک ماحول میں پاکستان سے تمام مسائل پربات چیت کیلئے تیارہیں، مودی

یمن کی جنگ میں شرکت کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے، امریکا

datetime 9  اپریل‬‮  2015

یمن کی جنگ میں شرکت کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے، امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن کی جنگ میں شرکت کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف کا وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یمن میں جاری جنگ میں اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے، کس ملک… Continue 23reading یمن کی جنگ میں شرکت کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے، امریکا

راضی نامہ ہونے پر مچھ جیل میں دو قیدیوں کی پھانسی پر عمل درآمد روک دیا گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2015

راضی نامہ ہونے پر مچھ جیل میں دو قیدیوں کی پھانسی پر عمل درآمد روک دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل مچھ میں فریقین میں راضی نامہ ہونے کی وجہ سے سزائے موت کے دو قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد روک دیا گیا ہے۔ سپریٹنڈنٹ جیل اسحاق زہری کے مطابق مچھ جیل میں سزائے موت کے مجرمان دو بھائی میروگل اورعلی گل کو جمعرات کی صبح پھانسی دی جانی تھی۔ مجرمان… Continue 23reading راضی نامہ ہونے پر مچھ جیل میں دو قیدیوں کی پھانسی پر عمل درآمد روک دیا گیا

افغانستان میں ہلاک کیے گئے پاکستانی تاجروں کی تدفین

datetime 9  اپریل‬‮  2015

افغانستان میں ہلاک کیے گئے پاکستانی تاجروں کی تدفین

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں ان پانچ تاجروں کی تدفین کر دی گئی ہے جن کی لاشیں افغان حکام نے بدھ کو پاکستانی حکام کے حوالے کی تھیں۔یہ پانچ افراد ان آٹھ تاجروں میں شامل تھے جنھیں افغانستان میں دو ماہ پہلے مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا۔ان کی… Continue 23reading افغانستان میں ہلاک کیے گئے پاکستانی تاجروں کی تدفین

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ کمی، نیپرا نے منظوری دے دی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ کمی، نیپرا نے منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپرا نے فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کی قیمت میں کمی فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق کراچی الیکٹرک کمپنی اور گھریلو صارفین… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ کمی، نیپرا نے منظوری دے دی

متحدہ کارکنوں کی شدید نعرے بازی ،عمران خان کاگاڑی سے باہر نکل کرہاتھ ہلا کر جواب

datetime 9  اپریل‬‮  2015

متحدہ کارکنوں کی شدید نعرے بازی ،عمران خان کاگاڑی سے باہر نکل کرہاتھ ہلا کر جواب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے غریب آباد میں تحریک انصاف کی ریلی اور ایم کیو ایم کے کارکن آمنے سامنے آگئے،ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی ،عمران خان گاڑی سے نکل آئے اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کو ہاتھ ہلا کر خوشگوار موڈ میں جواب دیا ۔جمعرات کے روز حلقہ این اے246 میں… Continue 23reading متحدہ کارکنوں کی شدید نعرے بازی ،عمران خان کاگاڑی سے باہر نکل کرہاتھ ہلا کر جواب

اقوام متحدہ نے ملا فضل اللہ پر پابندی لگادی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

اقوام متحدہ نے ملا فضل اللہ پر پابندی لگادی

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی کمیٹی نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ پر پابندی لگادی ہے۔فضل اللہ کو گزشتہ روز سیکیورٹی کونسل نے القاعدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے جس کے بعد ان کے… Continue 23reading اقوام متحدہ نے ملا فضل اللہ پر پابندی لگادی