ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کو رہا کر دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2015

ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ممبئی حملوں کے مرکزی مبینہ ملزم ذکی الرحمن لکھوی کولاہور ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کے احکامات کو معطل کرتے ہوئے ان کی نظر بندی کو غیر قانونی… Continue 23reading ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کو رہا کر دیا گیا

یمن سے پاکستانیوں کے انخلاء کا مشن مکمل

datetime 10  اپریل‬‮  2015

یمن سے پاکستانیوں کے انخلاء کا مشن مکمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے یمن سے شہریوں کے انخلاء کے مشن کے مکمل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن سے پاکستانیوں کے انخلاء کا مشن مکمل کرلیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کہتی ہیں کہ یمن کے متعدد ہوائی اڈے اس وقت ناقابل استعمال ہو چکے ہیں۔ میڈیا… Continue 23reading یمن سے پاکستانیوں کے انخلاء کا مشن مکمل

’کرنل امام اور خالد خواجہ کے قتل کا ملزم شدت پسند گرفتار‘

datetime 10  اپریل‬‮  2015

’کرنل امام اور خالد خواجہ کے قتل کا ملزم شدت پسند گرفتار‘

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے تحریک طالبان پاکستان اور حرکت المجاہدین کے اہم کمانڈر حافظ ثنا اللہ عرف قاری ضرار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے مطابق قاری ضرار مبینہ طور پر آئی ایس آئی کے کرنل امام اور ریٹائرڈ سکوارڈن لیڈر خالد خواجہ کے اغوا اور قتل سمیت… Continue 23reading ’کرنل امام اور خالد خواجہ کے قتل کا ملزم شدت پسند گرفتار‘

مشترکہ اجلاس میں جو قرار داد پاس ہوئی اس میں پی ٹی آئی نے کلیدی کردار ادا کیا ،شاہ محمود قریشی

datetime 10  اپریل‬‮  2015

مشترکہ اجلاس میں جو قرار داد پاس ہوئی اس میں پی ٹی آئی نے کلیدی کردار ادا کیا ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی ائی کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو متفقہ طور پر پاس کر لیا گیا ہے جبکہ ہم نے خواجہ آصف کی طرف سے پیش کی گئی… Continue 23reading مشترکہ اجلاس میں جو قرار داد پاس ہوئی اس میں پی ٹی آئی نے کلیدی کردار ادا کیا ،شاہ محمود قریشی

پیپلزپارٹی انتخابی دھاندلیوں کے ثبوت جودیشل کمیشن میں پیش کرےگی، رحمان ملک

datetime 10  اپریل‬‮  2015

پیپلزپارٹی انتخابی دھاندلیوں کے ثبوت جودیشل کمیشن میں پیش کرےگی، رحمان ملک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی 2013 کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلیوں کے خلاف جو ثبوت ہیں وہ جودیشل کمیشن کو پیش کرے گی۔ اور امید ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی طرف سے اچھا فیصلہ آئے گا۔ جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے… Continue 23reading پیپلزپارٹی انتخابی دھاندلیوں کے ثبوت جودیشل کمیشن میں پیش کرےگی، رحمان ملک

امریکہ آئندہ 30 دنوں میں پاکستان کو فوجی سازو سامان کی فروخت یقینی بنائے گا

datetime 10  اپریل‬‮  2015

امریکہ آئندہ 30 دنوں میں پاکستان کو فوجی سازو سامان کی فروخت یقینی بنائے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ آئندہ 30 دنوں میں پاکستان کو فوجی سازو سامان کی فروخت یقینی بنائے گا ۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری یاف نے پریس کانفرنس میں کیا ۔ امریکی ہتھیاروں سے پاکستان انسداد دہشت گردی کی صلاحیتیں بڑھیں گی ۔ تاہم بھارتی لابی اور پاکستانی ناضرین نے امریکہ کو زور دیتے… Continue 23reading امریکہ آئندہ 30 دنوں میں پاکستان کو فوجی سازو سامان کی فروخت یقینی بنائے گا

قومی ایکشن پلان کے تحت 65دہشتگردوں کو پھانسی پر لٹکایا گیا،رپور ٹ وزیر اعظم کو پیش

datetime 10  اپریل‬‮  2015

قومی ایکشن پلان کے تحت 65دہشتگردوں کو پھانسی پر لٹکایا گیا،رپور ٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ): قومی ایکشن پلان کے تحت پینسٹھ دہشتگردوں کو پھانسی پر لٹکایا گیا اور چونتیس ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، وزیرِاعظم کو رپورٹ پیش کر دی گئی۔دہشتگردوں کے خلاف قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ وزیرِاعظم کو پیش کردی گئی، جس کے مطابق دہشتگردی میں ملوث… Continue 23reading قومی ایکشن پلان کے تحت 65دہشتگردوں کو پھانسی پر لٹکایا گیا،رپور ٹ وزیر اعظم کو پیش

ججز نظربندی کیس ، پرویز مشرف کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2015

ججز نظربندی کیس ، پرویز مشرف کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) ججز نظربندی کیس کی سماعت 24 اپریل تک ملتوی ، پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع ، آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سہیل اکرام نے کی۔ سماعت کے موقع پر پرویز… Continue 23reading ججز نظربندی کیس ، پرویز مشرف کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

سعودی عرب نے ایرانی طیار ے کو ملکی فضا ئی حدود میں دا خلے سے روک دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب نے ایرانی طیار ے کو ملکی فضا ئی حدود میں دا خلے سے روک دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمنی بحران کے باعث تہران اور ریاض کے مابین پہلے سے موجود کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب نے ایک ایسے ایرانی طیارے کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے، جس میں سوار مسلمان عمرے کے لیے مکہ جا رہے تھے۔سعودی دارالحکومت ریاض سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق شہری ہوا بازی… Continue 23reading سعودی عرب نے ایرانی طیار ے کو ملکی فضا ئی حدود میں دا خلے سے روک دیا