ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں ڈرون حملہ،چار مبینہ دہشت گرد ہلاک

datetime 12  اپریل‬‮  2015

شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں ڈرون حملہ،چار مبینہ دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جاسوس طیارے نے شوال کے علاقے میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر دو میزائل داغے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے چار دہشت گردوں… Continue 23reading شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں ڈرون حملہ،چار مبینہ دہشت گرد ہلاک

نیوزویک میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے خلاف مضمون تحریر

datetime 12  اپریل‬‮  2015

نیوزویک میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے خلاف مضمون تحریر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قیام پاکستان کے بعد کسی بھارتی نے نیوزویک میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے خلاف مضمون لکھ دیا ۔ سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو اس وقت تک چین نہ آیا جب تک انہوں نے امریکی جریدے میں اپنا مضمون قائد اعظم کے حق میں… Continue 23reading نیوزویک میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے خلاف مضمون تحریر

یمن بحران ، سفارتی محاذ گرم ، وزیراعظم جلد انڈونیشیا ، ملائیشیا جائیںگے

datetime 12  اپریل‬‮  2015

یمن بحران ، سفارتی محاذ گرم ، وزیراعظم جلد انڈونیشیا ، ملائیشیا جائیںگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن بحران کے پیش نظر ملکی سفارتی محاذسرگرم ہو گیا ، وزیراعظمنواز شریف جلد اہم دوروںپرانڈونیشیا ، ملائیشیا جائیںگے ۔ امکان ہے کہ ترک قیادت بھی ان دوروں میں ان کے ہمراہ ہوگی ۔ جبکہ متحدہ عرب امارات کے تحفظات دور کرنے کے لئے بھی جلد اعلیٰ سطحی وفد عرب امارات بھجوائے… Continue 23reading یمن بحران ، سفارتی محاذ گرم ، وزیراعظم جلد انڈونیشیا ، ملائیشیا جائیںگے

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، 13 سالہ لڑکا زخمی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، 13 سالہ لڑکا زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر سیز فا ئر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 13 سالہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا ہے جسے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیاہے افواج پاکستان… Continue 23reading بھارتی سیکیورٹی فورسز کی نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، 13 سالہ لڑکا زخمی

تحریک انصاف پر پارلیمنٹ میں تنقید سے حکومت کی سبکی ہوئی ،خورشید شاہ

datetime 12  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف پر پارلیمنٹ میں تنقید سے حکومت کی سبکی ہوئی ،خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ تحریک انصاف پر پارلیمنٹ میں تنقید سے حکومت کی سبکی ہوئی ہے اور اگر تحریک انصاف کے استعفوں سے کسی کو مسئلہ تھا تو پہلے اسمبلی میں کوئی تحریک کیوں نہ لائی گئی ۔ تحریک انصاف اپنی شرائط منوا کر ہی پارلیمنٹ میں آئی… Continue 23reading تحریک انصاف پر پارلیمنٹ میں تنقید سے حکومت کی سبکی ہوئی ،خورشید شاہ

پاکستان نے سعودی مخالف اتحاد میں شمولیت کی ایرانی پیشکش مسترد کردی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

پاکستان نے سعودی مخالف اتحاد میں شمولیت کی ایرانی پیشکش مسترد کردی

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے ایران کی طرف سے یمن میں سعودی مخالف اتحاد میں شمولیت کی پیش کش کو مسترد کردیا ۔ایک عرب اخبار نے دعویٰ  کیاہے کہ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد… Continue 23reading پاکستان نے سعودی مخالف اتحاد میں شمولیت کی ایرانی پیشکش مسترد کردی

یمن: سعودی اتحادیوں کی کارروائی اور تازہ جھڑپیں، 50افراد ہلاک

datetime 12  اپریل‬‮  2015

یمن: سعودی اتحادیوں کی کارروائی اور تازہ جھڑپیں، 50افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں سعودی اتحادیوں کی فضائی کارروائی اور تازہ جھڑپوں میں مزید 50 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ یمن سرحد پر تازہ جھڑپ میں 3سعودی فوجی ہلاک اور 2زخمی ہوگئے ہیں۔ ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد عسیری نے بتایا کہ یمن میں اتحادی… Continue 23reading یمن: سعودی اتحادیوں کی کارروائی اور تازہ جھڑپیں، 50افراد ہلاک

حافظ آباد، راجن پور میں ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق، 19 زخمی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

حافظ آباد، راجن پور میں ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق، 19 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حافظ آباد اور راجن پور کے علاقے روجھان میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق 19 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پہلا حا دثہ حافظ آباد کے علاقے ڈیرہ شاہ جمال کے قریب پیش آیا۔ جہاں گوجرانوالہ سے کچھ لوگ شادی میں شرکت کے لیے حافظ آباد آئے تھے۔… Continue 23reading حافظ آباد، راجن پور میں ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق، 19 زخمی

چھٹی کے روز بھی شہری علاقوں میں 7 ، دیہی میں 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ

datetime 12  اپریل‬‮  2015

چھٹی کے روز بھی شہری علاقوں میں 7 ، دیہی میں 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چھٹی کے روز بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ، شہری علاقوں میں سات اور دیہی علاقوں میں دس گھنٹے تک بجلی کی بندش ہو رہی ہے۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب 13 ہزار آٹھ سو اور پیداوار نو ہزار سات سو میگا واٹ ہے ،… Continue 23reading چھٹی کے روز بھی شہری علاقوں میں 7 ، دیہی میں 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ