منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، 13 سالہ لڑکا زخمی

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر سیز فا ئر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 13 سالہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا ہے جسے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیاہے افواج پاکستان کی منہ توڑ جوابی کارروائی پر بھارت کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ رک گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطاق اتوار کے روز بھارتی سیکیورٹی فورسز نے نکیال سیکٹر میں پھر سے بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 13 سالہ ایک لڑکا شدید زخمی ہو گیا ہے فائرنگ کی آواز سنتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ پاک فوج کی طرف سے بھی زبردست جواب دیا گیا جس پر بھارتی فورسز کی بندوقیں خاموش ہو گئیں ۔ حکام کے مطابق اتوار کے روز دوپہر کے وقت بھارتی سیکیورٹی فورسز کے بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک 13 سالہ لڑکا زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…