ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

بلدیاتی الیکشن:پارٹی ٹکٹ کے اجراءکیلئے وزیر اعظم نے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

datetime 15  اپریل‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن:پارٹی ٹکٹ کے اجراءکیلئے وزیر اعظم نے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن)نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن میں ٹکٹ کے اجراءکیلئے اقبال ظفر جھگڑا کی سربراہی میں4 رکنی کمیٹی بنا دی ،وزیر اعظم نواز شریف نے بطور صدر منظوری دیدی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز مسلم لیگ (ن) کے سربراہ وزیر اعظم نواز شریف نے خیبر پختونخوا ہ میں… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن:پارٹی ٹکٹ کے اجراءکیلئے وزیر اعظم نے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

شہباز شریف ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے

datetime 15  اپریل‬‮  2015

شہباز شریف ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ایک روزہ دورے پر جدہ روانہ ہوگئے۔ سعودی عرب کے ایک روزہ دورے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے فرماں روا ، وزیر خارجہ اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ سعودی فرماں روا سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ سعودی… Continue 23reading شہباز شریف ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے

سعودی سلامتی اور یمن فوج بھیجنا ’دو الگ معاملے ‘ گڈمڈ کرنا درست نہیں: اعتزاز

datetime 15  اپریل‬‮  2015

سعودی سلامتی اور یمن فوج بھیجنا ’دو الگ معاملے ‘ گڈمڈ کرنا درست نہیں: اعتزاز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے سرکردہ رہنما اور ممتاز قانون داں، اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور یمن فوج بھیجنا ’دو الگ الگ معاملے ہیں‘ جنھیں باہم گڈمڈ کرنا درست نہیں‘۔’اس حوالے سے، پاکستان کی پالیسی بلکل واضح ہے۔’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے، بیرسٹر اعتزاز… Continue 23reading سعودی سلامتی اور یمن فوج بھیجنا ’دو الگ معاملے ‘ گڈمڈ کرنا درست نہیں: اعتزاز

اسلام آباد سے کوئٹہ آنےوالی مسافر بس پر لیوز اہلکاروں کی فائرنگ ، مسافرخاتون جاں بحق

datetime 15  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد سے کوئٹہ آنےوالی مسافر بس پر لیوز اہلکاروں کی فائرنگ ، مسافرخاتون جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے شیرانی میں اسلام آباد سے کوئٹہ آنے واالی مسافر بس پر لیوز اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک خاتون مسافر جاں بحق ہو گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد سے کوئٹہ آنے والی بس کو شیرانی کے علاقے میں لیوز اہلکاروں نے چیک پوسٹ پر… Continue 23reading اسلام آباد سے کوئٹہ آنےوالی مسافر بس پر لیوز اہلکاروں کی فائرنگ ، مسافرخاتون جاں بحق

اے این پی کے رہنما سینیٹر اعظم خان ہوتی انتقال کر گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2015

اے این پی کے رہنما سینیٹر اعظم خان ہوتی انتقال کر گئے

مردان(نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے والد سینیٹر اعظم خان ہوتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ سابق رہنما اور اے این پی رہنما اعظم خان ہوتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں،وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی نماز… Continue 23reading اے این پی کے رہنما سینیٹر اعظم خان ہوتی انتقال کر گئے

گلشن راوی لاہور میں جلایاجانیوالالڑکادم توڑ گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2015

گلشن راوی لاہور میں جلایاجانیوالالڑکادم توڑ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے گلشن راوی میں جمعے کے ر وز پٹرول چھڑک کے جلایا جانیوالا 14سالہ نعمان اسپتال میں دم توڑگیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق70فیصد سے زائد جلایا جانیوالا نعمان کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھا ، جو زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ… Continue 23reading گلشن راوی لاہور میں جلایاجانیوالالڑکادم توڑ گیا

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک

datetime 15  اپریل‬‮  2015

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کرا چی سپر ہائی وے پر رینجرز سے مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق رینجرز نے ملزمان کی موجود گی کی مصدقہ اطلاع پر سپر ہائی وے پر افغان بستی میں چھاپہ مارا تو دہشت گردوں کی جانب سے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی گئی، جوابی… Continue 23reading کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک

اے این پی کے رہنما اعظم خان ہوتی کے مختصر حالات زندگی

datetime 15  اپریل‬‮  2015

اے این پی کے رہنما اعظم خان ہوتی کے مختصر حالات زندگی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر محمد اعظم خان ہوتی 68 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ وہ اے این پی کے قائد اسفندیار ولی کے برادر نسبتی، بیگم نسیم ولی خان کے بھائی اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی کے والد تھے۔ اعظم ہوتی نے فعال سیاسی زندگی گزاری وہ… Continue 23reading اے این پی کے رہنما اعظم خان ہوتی کے مختصر حالات زندگی

اقوام متحدہ نے یمن کے سابق صدر اور حوثی رہنماوں کو بلیک لسٹ قرار دیدیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

اقوام متحدہ نے یمن کے سابق صدر اور حوثی رہنماوں کو بلیک لسٹ قرار دیدیا

نیویارک(نیوزڈیسک ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں حوثی باغیوں کو اسلحہ کی فراہمی پر پابندی عائد کرتے ہوئے یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح، ان کے بیٹے اور 2 حوثی رہنماوں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا۔اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کے اجلاس میں حوثی باغیوں پر پابندی عائد… Continue 23reading اقوام متحدہ نے یمن کے سابق صدر اور حوثی رہنماوں کو بلیک لسٹ قرار دیدیا