اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے گلشن راوی میں جمعے کے ر وز پٹرول چھڑک کے جلایا جانیوالا 14سالہ نعمان اسپتال میں دم توڑگیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق70فیصد سے زائد جلایا جانیوالا نعمان کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھا ، جو زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کر رکھا ہے مگر تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔چند روز قبل نعمان کے نانا ہیرا مسیح نے اس کے چچا ندیم اور چچی سمیر پر الزام عائد تھا۔ان کا کہناتھاکہ دونوں نے نعمان کا مکان ہتھیانے کیلئے اس کی جان لینے کی کوشش کی ہے۔اس حوالے سے پولیس کی تفتیش جاری تھی کہ نعمان اسپتال میں دم توڑ گیا۔
گلشن راوی لاہور میں جلایاجانیوالالڑکادم توڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































