پاک فوج کی کارروائی ،افغان عسکریت پسندوں کوبھاری نقصان
باجوڑایجنسی (نیوزڈیسک) افغان صوبہ کنڑ سے عسکریت پسندوں کا پاکستانی پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ ،سکیورٹی فورسز کے بھرپور جوابی کارروائی، عسکریت پسندوں کا بھاری جانی نقصان۔ سرکاری ذرائع کے مطابق افغان صوبہ کنڑ سے عسکریت پسندوں نے جمعرات کی شام پاکستانی سرحدی علاقہ باجوڑایجنسی غاخی پاس میں سکیورٹی فورسز کے پوسٹ پر… Continue 23reading پاک فوج کی کارروائی ،افغان عسکریت پسندوں کوبھاری نقصان