جماعت اسلامی اور متحدہ کے جلسوں کی درخواستیں مسترد
کراچی (نیوزڈیسک )ڈپٹی کمشنر وسطی نے جماعت اسلامی اور متحدہ کے جلسوں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ضابطہ اخلاق کے تحت 3 دن پہلے درخواست دینا لازمی ہے۔جماعت اسلامی نے آج اور کل کیلئے جلسوں کی درخواست دی تھی، متحدہ قومی موومنٹ نے کل الکرم اسکوائر پر جلسے کی اجازت مانگی تھی، ڈپٹی کمشنر وسطی… Continue 23reading جماعت اسلامی اور متحدہ کے جلسوں کی درخواستیں مسترد