زین قتل کیس ، مرکزی ملزم مصطفی کانجو سمیت 4 ملزمان کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفی کانجو سمیت 4 ملزمان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز زین قتل کیس میں اعتراف جرم کرنے والے مرکزی ملزم مصطفی کانجو کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ… Continue 23reading زین قتل کیس ، مرکزی ملزم مصطفی کانجو سمیت 4 ملزمان کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ







































