منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس ری اوپن

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ خرم اعجاز کی دائر درخواست کی احتساب عدالت نمبر ایک کے جج راجہ اخلاق حسین نے کیس کی سماعت کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ریفرنس کے مرکزی ملزم آصف زرداری کا صدارتی استثنیٰ ختم ہوچکا لہٰذا اثاثہ جات ریفرنس ری اوپن کیا جائے جب کہ ریفرنس کی مرکزی ملزمہ بینظیر بھٹو کا نام ان کے قتل کی وجہ سے نکال دیا گیا تھا، عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے سابق صدر کو 27 اپریل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔واضح آصف زرداری اور بینظیر بھٹو کے خلاف یہ ریفرنس 2001 میں سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں بنایا گیا تھا

مزید پڑھئے:امریکا میں بینک لوٹنے والی بھارتی نژاد خاتون کو ساڑھے 5 برس قید

تاہم اس کی سماعت 2010 میں غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…