ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

چینی صدر کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

datetime 17  اپریل‬‮  2015

چینی صدر کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے صدر دو روزہ سرکاری دورے پر بیس اپریل کو پاکستان پہنچیں گے۔معزز مہمان پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کریں گے۔ ان کے دورے میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف سمجھوتوں پر دستخط ہوں گے۔پاکستان کے مثالی دوست چین سے ایک معززمہمان جن کا شدت سے انتظار تھا بالآخر بیس… Continue 23reading چینی صدر کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

امریکی شہری پر حملے کی تحقیقات کررہے ہیں، یمن میں فوج بھیجنا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکہ

datetime 17  اپریل‬‮  2015

امریکی شہری پر حملے کی تحقیقات کررہے ہیں، یمن میں فوج بھیجنا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ یمن میں فوج بھیجنے کا فیصلہ پاکستان نے کرنا ہے ، ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر تشویش ہے۔دارالحکومت واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میری ہارف کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستانی… Continue 23reading امریکی شہری پر حملے کی تحقیقات کررہے ہیں، یمن میں فوج بھیجنا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکہ

لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ فری سگنل کوریڈور منصوبہ کالعدم قرار دے دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ فری سگنل کوریڈور منصوبہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ فری سگنل کوریڈور کالعدم قرار دے دیا۔ سگنل فری منصوبے کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں فل بینچ نے کی۔ عدالت کے روبرو درخواست گزار اظہر صدیق کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایل ڈی اے آئین… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ فری سگنل کوریڈور منصوبہ کالعدم قرار دے دیا

زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس ری اوپن

datetime 17  اپریل‬‮  2015

زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس ری اوپن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ خرم اعجاز کی دائر درخواست کی احتساب عدالت نمبر ایک کے جج راجہ اخلاق حسین نے کیس کی سماعت کی، درخواست… Continue 23reading زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس ری اوپن

ضمنی انتخابات کے بعد کراچی میں خوف کے بادل چھٹ جائیں گے،شاہ محمود قریشی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

ضمنی انتخابات کے بعد کراچی میں خوف کے بادل چھٹ جائیں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ این اے 246 پر ضمنی انتخابات کے بعد کراچی میں خوف کے بادل چھٹ جائیں گے الیکشن کمیشن اور رینجرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ انتخابات کا انعقاد صاف اور شفاف کرائے ۔ تحریک انصاف ایک سیاسی… Continue 23reading ضمنی انتخابات کے بعد کراچی میں خوف کے بادل چھٹ جائیں گے،شاہ محمود قریشی

سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر ہلاک

datetime 17  اپریل‬‮  2015

سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر ہلاک

میران شاہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے بارڈر پر دہشتگردوں سے جھڑپ ہوئی ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس جھڑپ کے دوران حقانی نیٹ ورک… Continue 23reading سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر ہلاک

لکڑی کی پیٹیوں میں پاکستانی پھلوں کی برآمدات پر پابندی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

لکڑی کی پیٹیوں میں پاکستانی پھلوں کی برآمدات پر پابندی

کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے لکڑی کی پیٹیوں میں پاکستانی پھلوں کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔پابندی کا فیصلہ یورپی یونین اور دیگر ملکوں کی جانب سے ملنے والی وارننگ کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وفاقی وزارت کی جانب سے ایک خصوصی سرکلر… Continue 23reading لکڑی کی پیٹیوں میں پاکستانی پھلوں کی برآمدات پر پابندی

یمن بحران کا حل سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق نکالا جائے، سیاسی و عسکری قیادت کااتفاق

datetime 16  اپریل‬‮  2015

یمن بحران کا حل سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق نکالا جائے، سیاسی و عسکری قیادت کااتفاق

  اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدرات اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے بھی شرکت کی جب کہ اجلاس میں یمن کی صورت حال پر غور کیا گیا۔وزیراعظم ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف،مشیرخارجہ سرتاج عزیز، طارق فاطمی، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری سمیت تینوں… Continue 23reading یمن بحران کا حل سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق نکالا جائے، سیاسی و عسکری قیادت کااتفاق

سعودی عرب تیل مفت نہیں دیتا،جوہری پروگرام اورضرب عضب میں بھی کوئی امدادنہیں دی،اسحاق ڈار

datetime 16  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب تیل مفت نہیں دیتا،جوہری پروگرام اورضرب عضب میں بھی کوئی امدادنہیں دی،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب سے تعلقات کے بارے میں کہا ہے کہ سعودی عرب سے تیل ہمیں مفت یا سستے داموں نہیں ملتا بلکہ بازار کے داموں خریدا جاتا ہے۔لندن میں ایک انٹرویو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دیگر ممالک کے طرح تجارتی بنیادوں… Continue 23reading سعودی عرب تیل مفت نہیں دیتا،جوہری پروگرام اورضرب عضب میں بھی کوئی امدادنہیں دی،اسحاق ڈار