میران شاہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے بارڈر پر دہشتگردوں سے جھڑپ ہوئی ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس جھڑپ کے دوران حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر فاروق زردان ہلاک ہو گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ فاروق رزدن ساتھیوں کے ہمراہ فرار ہو رہا تھا لیکن فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے اور انہیں مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































