منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

جماعت اسلامی اور متحدہ کے جلسوں کی درخواستیں مسترد

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

 

کراچی (نیوزڈیسک )ڈپٹی کمشنر وسطی نے جماعت اسلامی اور متحدہ کے جلسوں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ضابطہ اخلاق کے تحت 3 دن پہلے درخواست دینا لازمی ہے۔جماعت اسلامی نے آج اور کل کیلئے جلسوں کی درخواست دی تھی، متحدہ قومی موومنٹ نے کل الکرم اسکوائر پر جلسے کی اجازت مانگی تھی، ڈپٹی کمشنر وسطی افضل زیدی کے مطابق ضابطہ اخلاق کے تحت 3 دن پہلے درخواست دینا لازمی ہے۔ضوابط کے تحت دونوں جماعتوں کو جلسوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ڈی سی سینٹرل نے پولیس کو مراسلہ بھی لکھ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…