الطاف حسین کی مواصلاتی تقاریرکیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور، ایم کیوایم قائد سمیت فریقین کو نوٹس جاری
حیدرآباد( نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ حیدرآبادبینچ نے جئے سندھ قومی پرست پارٹی کے چیئرمین قمر بھٹی ایڈوکیٹ کی الطاف حسین کی ویڈیو اور ٹیلی فونک بیانات ، تقاریر کیخلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین، وفاقی حکومت، چیئرمین پیمرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا… Continue 23reading الطاف حسین کی مواصلاتی تقاریرکیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور، ایم کیوایم قائد سمیت فریقین کو نوٹس جاری











































