اسلام آباد( نیوز ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس شروع ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس ناصرالملک کے چیمبر میں ہورہاہے اور جس دوران جوڈیشل کمیشن کے آئندہ کے لائحہ عمل بھی طے کیا جائے گا۔جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران رجسٹرار سپریم کورٹ کو جوڈیشل کمیشن کا سیکریٹری تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔جوڈیشل کمیشن 2013کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرے گااور 45دن میں رپورٹ پیش کرے گا۔
جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس چیف جسٹس کی سربراہی میں شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































