ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی :مفاہمت 24 گھنٹے بعد ہی ختم ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کارکنوں میں تصادم

datetime 9  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے درمیان مفاہمت 24 گھنٹے میں ہی دم توڑ گئی اور دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان شدید تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کئی کارکن زخمی ہوگئے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران آج ایم کیو ایم کے دفتر کا دورہ کرنا تھا جہاں ان کے شاندار استقبال کی تیاری کی گئی تھی ، ایم کیو ایم کے کارکن صبح سے عمران خان کے استقبال کیلئے موجود تھے لیکن عمران خان وعدے کے مطابق جب ایم کیو ایم کے ہیڈ کوارٹر نہ پہنچے تو انہوں نے عمران خان کی ریلی میں جا کر احتجاج کیا جس پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ ان کی ہاتھا پائی ہوگئی ، دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر لاٹھیاں ،

مزید پڑھئے:مونگ پھلیوں کی وجہ سے پرواز رکو انے وا لی خاتون

ڈنڈے اور مکوں و لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا ، اس دوران دونوں جماعتوں کے کئی کارکن زخمی ہوگئے ، کارکن اس قدر مشتعل تھے کہ پولیس بھی ان کو روکنے میں ناکام نظر ائی ، اس دوران دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے لگائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…