سعودی عرب کی سرحدوں کی حفاظت پاکستان کی ذمہ داری ہے،وزیراعظم نوازشریف
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سرحدوں کی حفاظت پاکستان کی ذمہ داری ہے۔یمن کی صورت حال پر پاکستان کی پالیسی کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مصیبت کے وقت میں سعودی بھائیوں کے شانہ بہ شانہ کھڑے رہنے کا یقین دلاتے… Continue 23reading سعودی عرب کی سرحدوں کی حفاظت پاکستان کی ذمہ داری ہے،وزیراعظم نوازشریف