اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید آٹھ پاکستانیوں اور یمن کے چار شہریوں کے محفوظ انخلاءکیلئے حدیدہ بندرگاہ پر پہنچ گیا، یہ بحری جہاز یمن میں پھنسے 51 پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو محفوظ طریقے سے جبوتی پہنچانے کے بعد واپس گیا ہے۔ پاک بحریہ کے مطابق پاکستان کا بحری جہاز شمشیر واپس لائے جانے والے پاکستانیوں کو سعودی عرب کے شہر غزان پہنچائے گا جہاں سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے ان کے استقبال اور وطن واپسی کیلئے مکمل انتظامات کئے ہیں۔ پاک بحریہ نے یمن میں پھنسے ہوئے پا کستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے دو بحری جہاز یمن بھیجے اس سے قبل بحری جہاز اصلات اعکالا میں پھنسے 182 پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو محفوظ طریقے سے وطن واپس لا چکا ہے۔
پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید 8 پاکستانیوں کولینے حدیدہ بندرگاہ پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































