منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

زرداری بھائی ہیں ، نثار کی مہربانی جنہوں نے ”ماڈل بھابھی“ سے بچالیا، ذوالفقار مرزا

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقا رمرزا نے کہاہے کہ رحمان ملک کے بھائی کے منی لانڈرنگ کیس میں پکڑی جانیوالی ماڈل ایان علی کے ساتھ تعلقات تھے اور وہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو سیلوٹ کرتے ہیں جنہوں نے ’ہم لوگوں کو جو آصف علی زرداری کے قریب تھے یا ہیں ، آصف کو بھائی سمجھتے تھے ، ہمیں ایک ماڈل بھابھی سے بچالیا“۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر نے ماڈل ایان علی اور رحمان ملک کے بھائی کے معاملات سے متعلق سوال کیا توذوالفقار مرزانے کہاکہ ایان علی کورحمان ملک کے بھائی نے کہا تھا کہ اگر کوئی مسئلہ ہوا تو رحمان ملک اس کو حل کرے گا جس کے بعد ا±س کے بھائی سے ماڈل نے رابطہ کیا،

مزید پڑھئے:قندھار میں 88دن! افغانستان پر امریکی حملہ روکنے کے لیے ایک جاسوس کی آخری کوشش؟ 

شاید سوچاہوگاکہ سابق وزیرداخلہ ہونے کے ناطے رحمان ملک ایف آئی اے میں کو ئی اچھا نام چھوڑ کے آیاہوگالیکن وہ سلام کرتے ہیں کہ پاکستانی قوم چوروں کی عزت نہیں کرتی۔ان کاکہناتھاکہ حکومت میں بیٹھے افراد میں سے سب سے محب وطن چوہدری نثار علی خان ہیں اور سب چیزیں ا±نہی کے کریڈٹ میں جاتی ہیں ، ا±ن کی ٹیم ، آفیسرز اور ایف آئی اے کی مہربانی ہے کہ ہم ماڈل بھابھی سے بچ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…