اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہندوستانی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیپہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کے جوانوں کی جوابی کارروائی سے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا۔علاقے میں شدید خوف وہراس ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز بھارت نے چینی صدر کے کامیاب دورہ پاکستان پر حسد کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیپہ سیکٹر کے 2 دیہاتوں چنیاں اور نوکوٹ میں آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے تاہم اس کارروائی میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے،پاک فوج کے جوانوں نے بھر پور جوابی کارروائی کی جس کے بعد بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔واقعہ کے بعد علاقہ کے مکینوں میں شدیدخوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ۔
بھارت کی پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی پر گنیں خاموش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































