پاکستان پر شدید خطرات منڈلا رہے ہیں،چوہدری نثار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کے خلاف منصوبے بنارہے ہیں۔اسلام آباد میں پولیس دربار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس رپورٹس سے پتا چلاہے کہ دشمن منصوبے بنارہے ہیں۔چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان پر شدید خطرات… Continue 23reading پاکستان پر شدید خطرات منڈلا رہے ہیں،چوہدری نثار