اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی چن پنگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے،وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز نے چینی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا۔پیر کے روز چین کے صدر شی چن پنگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ نور خان ائیر بیس پر پہنچیں جہاں ان کی اہلیہ کا استقبال وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز نے استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔