اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرگودھا اور ساہیوال میں قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی تفصیلا ت کے مطابق سینٹرل جیل ساہیوال میں قتل کے مجرم حنیف کو پھانسی دیدی گئی، مجرم نے 2006میں پولیس مقابلے میں اے ایس آئی کو قتل کردیا تھا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ادہر ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں بھی قتل کے مجرم گل محمد کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا، مجرم نے 1998میں اپنے برادرنسبتی کوقتل کردیاتھا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں حکومت کی جانب سے سزائے موت پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد سے اب تک ملک کی مختلف جیلوں میں تقریبا 80 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔
پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف
-
عام تعطیل کا اعلان















































